ایران کا روس میں ہوائی حادثے پر ہمدردی کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے روس میں ہونے والے ہوائی حادثے پر روسی حکومت، عوام اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔