World News in Urdu

یمنی فورسز کا سعودیہ کے سرحدی علاقہ نجران پر راکٹوں سے حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے سرحدی علاقہ نجران میں فوجی ٹھکانوں پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے جس میں متعدد سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте