فرانس کے وزیر خارجہ بغداد پہنچ گئے 12.02.2018 11:14 Ur.mehrnews.com فرانس کے وزير خارجہ عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔