روس میں مسافر طیارے کے حادثے میں 71 افراد ہلاک 12.02.2018 12:19 Ur.mehrnews.com روس میں مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوارتمام 71 افراد ہلاک ہوگئے۔