انصار اللہ کے ترجمان کی جابری انصاری سے ملاقات
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے تہران میں ایرانی وزیرخارجہ کے سیاسی امور کے اعلی اہلکار جابری انصاری سےملاقات اور گفتگو کی۔