یمن پر سعودی عرب کی مجرمانہ اور وحشیانہ بمباری میں 7 یمنی شہری شہید
یمن پر سعودی عرب کی مجرمانہ اور بہیمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ یمن کے صوبہ تعز پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی تازہ ترین بمباری میں 7 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔