World News in Urdu

داعش کی مصر کو دھمکی/ انتخابات " شرک" ہیں

مصر میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے ایک صوتی فائل میں دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مصر کے صدارتی انتخابات میں پولنگ اسٹیشنوں کو نشانہ بنائے گی۔ داعش نے انتخابات کو بھی شرک قراردیا ہے۔

Читайте на сайте