حجۃ الاسلام جناب ابو ترابی فرد تہران کے عارضی امام جمعہ مقرر
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد حسن ابو ترابی فرد کو تہران کا عارضی امام جمعہ مقرر کردیا ہے۔