پاکستان کو ہندوستانی فوجی کیمپوں پرحملوں کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی
ہندوستانی وزیر دفاع نرملا سیتھارامان نے کشمیر میں ہندوستانی فوجی کیمپ پر حملے کا الزام پاکستان پر لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو ان حملوں کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔