عراق کے وزیر اعظم کویت روانہ ہوگئے 13.02.2018 17:45 Ur.mehrnews.com عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی عراق کی تعمیر نو کانفرنس میں شرکت کے لئے کویت پہنچ گئے ہیں۔