کویت میں جواد ظریف اور موگرینی کی ملاقات
کویت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی سے ملاقات اور گفتگو کی۔