ایرانی وزیر خارجہ کویت پہنچ گئے 13.02.2018 21:36 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کویت پہنچ گئے جہاں وہ عراق کی تعمیر نو کے سلسلے میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔