کوئٹہ میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں وہابی دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔