ایرانی وزیر خارجہ کی کویت کے امیر سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کویت کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے کویت کے بادشاہ شیخ صباح احمد جابر الصباح سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کویت کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے کویت کے بادشاہ شیخ صباح احمد جابر الصباح سے ملاقات اور گفتگو کی۔
کویت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
عمان کے علاقہ زفار کے صحراؤں میں 200 سے زائد فضائی ماہرین مریخ پر جانے کے سلسلے میں قسمت آزمائی اور تربیت حاصل کررہے ہیں ۔ یہ علاقہ مریخ سے بہت زیادہ شباہت رکھتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ کے بعض ارکان نےکابینہ کے جلسے کے اختتام کے بعد باہر نکلتے ہوئے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
اسرائیلی پولیس نے وزیراعظم نیتن یاہو پر رشوت خوری اور عہدے کا ناجائز استعمال کرنے پر فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کردی ہے۔
پاکستان کے دارے نیب کی جانب سے سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے وزارت داخلہ کو مراسلے بھجوادیئے گئے ہیں۔
امریکہ پاکستان کو عالمی دہشت گردوں سے متعلق مالیاتی ’" واچ لسٹ " میں شامل کرسکتا ہے جس کی نگرانی منی لانڈرنگ پر نظر رکھنے والا گروپ کرے گا۔
بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے بحرینی عوام کا جمہوری انقلاب 8 سالہ ہوگیا ہے اس موقع پر عوام نے بادشاہی نظام کے خاتمہ اور جمہوری نظام کے نفاذ تک جد وجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
دنیا بھر میں سعودی عرب کی طرف سے تعمیر کردہ مساجد میں وہابی دہشت گردوں کی تربیت اور پرورش کے پیش نظربیلجیم کی حکومت نے ملک میں سعودی عرب کی تعمیر کردہ جامع مسجد کو اپنی تحویل میں لینے کا مطالبہ کیا جس کے بعد سعودی عرب نے بیلجيم کی سب سے بڑی جامع مسجد کا انتظام میزبان ملک بیلجیم کے حوالے کرنے پررضا مندی کا اظہار کیا ہے۔
مصری فوج کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ چھٹے روز بھی جاری ہے مصری فوج نے مزید 15 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک اور 153 کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
کویت میں عراق کی تعمیر نو کے سلسلے میں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے اس کانفرنس میں ایران سمیت کئی ممالک کے نمائندے شریک ہیں۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے رشوت ستانی کےالزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اُنہیں یقین ہے کہ سچائی سامنے آئے گی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير خارجہ اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق اور شام میں ایران کی موجودگی وہاں کی حکومتوں کی درخواست پر ہے۔
چین نے شمسی توانائی سے اڑنے والے ڈرون کے ذریعہ میزائل فائر کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
ایران کے تیل بردار جہاز سانچی کے سانحہ میں شہید ہونے والے تین افراد کے جنازے تہران پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان میں جمرود کے علاقے طور خیل میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔
تہران میں قصر میوزیم میں نورنگار فوٹوؤں کی نمائشگاہ کے افتتاح کے موقع پر ممتاز افراد کو جوائز سے نوازا گیا۔
کویت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ملاقات اور گفتگو کی۔
کویت کی میزبانی میں عراق کی تعمیر نو کے سلسلے میں بین الاقوامی کانفرنس کا آغازہوگیا ہے ۔
امریکی نیشنل انٹیلی جنس کے سربراہ ڈین کوٹس نے کہا ہے کہ پاکستان تاحال دہشتگردوں کے خلاف نرمی سے پیش آرہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے تیل بردار جہاز سانچی سانحہ کے تین شہیدوں کے جنازے تہران پہنچ گئے جہاں بعض اعلی حکام نے ان کا استقبال کیا۔
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ اسلامی جمہویرہ ایران اقوام متحدہ کے امن مشن میں تعاون فراہم کرنے اور فوجی مبصر بھیجنے کے لئے آمادہ ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں وہابی دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔