امریکہ کا پاکستان پر دہشت گردوں کے ساتھ نرمی اختیار کرنے کا الزام
امریکی نیشنل انٹیلی جنس کے سربراہ ڈین کوٹس نے کہا ہے کہ پاکستان تاحال دہشتگردوں کے خلاف نرمی سے پیش آرہا ہے۔