چین کا شمسی ڈرون سے میزائل فائر کرنے کا کامیاب تجربہ 14.02.2018 11:51 Ur.mehrnews.com چین نے شمسی توانائی سے اڑنے والے ڈرون کے ذریعہ میزائل فائر کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔