عراق کی اسلامی تنظیم نجباء کے سربراہ کا دورہ لبنان
عراق کی اسلامی تنظیم نجباء کے سربراہ شیخ اکرم الکعبی لبنان پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے حزب اللہ کے اعلی کمانڈر شہید عماد مغنیہ کی شہادت کی برسی میں شرکت کی۔