ترک فوجی شام کے صوبہ ادلب میں داخل ہوگئے 15.02.2018 15:05 Ur.mehrnews.com ترکی کے فوجی دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کے ہمراہ شام کے صوبہ ادلب میں داخل ہوگئے ہیں۔