World News in Urdu

عدالت نے نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی

پاکستان کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزموں کو حاضری سے استثنی نہیں دیا جائے گا۔

Читайте на сайте