شہید عماد مغنیہ کی دسویں سالگرہ منائی گئی
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت داخلہ کے ہال میں قدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی موجودگی میں شہید عماد مغنیہ کی دسویں سالگرہ منائی گئی۔