تہران میں حجۃ الاسلام ابو ترابی فرد کی امامت میں نماز جمعہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد حسن ابو ترابی فرد کی امامت میں نماز جمعہ ادا کی گئی۔