World News in Urdu

امریکہ کی شام کے تیل اور گیس کے کنوؤں پر قبضہ کرنے کی کوشش

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے خطاب میں فرات کے مشرق میں شام کے تیل اور گیس کے کنوؤں پر امریکہ کے تسلط اور قبضہ کی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی نظریں شام کے تیل اور گیس کے کنوؤں پر لگی ہوئی ہیں شام نے اسرائیل کے حملہ آور ایف 16 طیارے کو سرنگوں کرکے مسلمانوں کے دل کو شاد کیا ہے۔

Читайте на сайте