ایران اور ہندوستان نے باہمی تعاون کے 15 معاہدوں اور دستاویزات پر دستخط کردیئے
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ہندوستانی وزير اعظم نریندر مودی کی موجودگي میں ہندوستان وار ایران نے باہمی تعاون کے 15 معاہدوں اور دستاویزات پر دستخط کردیئے ہیں۔