World News in Urdu
Февраль
2018

Новости за 17.02.2018

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم کی موجودگی میں حضرت زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ)میں پیغمبر اسلام کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے پہلی شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔

Ur.mehrnews.com 

کرج میں شہید محمد کاووسی کی تشییع جنازہ

کرج کے علاقہ پردیس میں شہید محمد کاووسی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ شہید محمد کاووسی ایران کی تیل بردار کشتی سانچی کے سانحہ میں شہید ہوگئے تھے۔

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے پہلی شب میں مجلس عزا

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام (ص) کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے پہلی شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔

Ur.mehrnews.com 

ترک فوج شام کے اندر 300 کلو میٹر پہنچ چکی ہے

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے شام کے اندر شاخ زیتون فوجی کارروائی کی طرف اشارہ رکتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ترکی کی فوج شام کی سرزمین کے اندر 300 کلو میٹر تک پہنچ گئی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران اور ہندوستان کے باہمی تعلقات کسی اور ملک کے لئے خطرے اور نقصان کا باعث نہیں ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہندوستانی وزیر اعظم سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران ، ہندوستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خیر مقدم کرتا ہے ۔ایران اور ہندوستان کے باہمی تعلقات کسی اور ملک کے لئے خطرے اور نقصان کا باعث نہیں ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ایران اور ہندوستان نے باہمی تعاون کے 15 معاہدوں اور دستاویزات پر دستخط کردیئے

ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ہندوستانی وزير اعظم نریندر مودی کی موجودگي میں ہندوستان وار ایران نے باہمی تعاون کے 15 معاہدوں اور دستاویزات پر دستخط کردیئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

حیدرآباد ہاؤس میں ایرانی صدر اور ہندوستانی وزير اعظم کے درمیان ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ہندوستان کے تین روزہ دورے پر دہلی پنہچ گئے ہیں جہاں انھوں نے آج حیدر آباد ہاؤس میں ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

شام سے برطانیہ کے 100 دہشت گردوں کی واپسی کا خدشہ

برطانیہ کی انسداد دہشت گردی فورس کے ایک سینئر افسر کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں شکست سے دوچار وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 100 سے زائد برطانوی دہشت گردوں کی برطانیہ واپسی کا خدشہ ہے۔

Ur.mehrnews.com 

صدرحسن ورحانی نے مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا دہلی میں ہندوستانی صدر اور وزير اعظم نے شاندار اور والہانہ استقبال کیا جس کے بعد صدر حسن روحانی نے مہاتما گاندھی کے مزار پر پھول چڑھائے اور اسے خراج عقیدت پیش کیا۔