World News in Urdu

پاکستانی وزیر خارجہ کا دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کا اعلان

پاکستان کے وزیرِ خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی مشرقی اور مغربی سرحدوں پر ہمارا ازلی دشمن دہشت گردی کررہا ہے لیکن جب دہشت گردی مسلط کی جائے گی تو اس کا منہ توڑ جواب بھی دیا جائے گا۔

Читайте на сайте