ہمدان میں شدید بارش کی وجہ سے پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا 18.02.2018 12:52 Ur.mehrnews.com ایران کے صوبہ ہمدان میں شدید بارش ہوئی ہے جس کے نتیجے میں پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا ہے۔