روس میں مسلح شخص کے حملے میں 5 افراد ہلاک 19.02.2018 10:30 Ur.mehrnews.com روس میں ایک گرجا گھر پر نامعلوم مسلح شخص کے حملے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔