World News in Urdu
Февраль
2018

Новости за 19.02.2018

Ur.mehrnews.com 

امریکی فوج کو شام کی سرزمین ترک کردینی چاہیے

روس کے وزير خارجہ نے شام کی سرزمین پر امریکی فوج کی موجودگی کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج کو شام کی سرزمین فوری طور پرترک کردینی چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

باجوڑ ایجنسی میں 2 وہابی دہشت گرد ہلاک

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند میں وہابی دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 2خودکش بمباروں کو ہلاک کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب میں غیر ملکی خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی

سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں 2 ملزمان نے شاہراہ المنصور سے 30 سالہ غیر ملکی خاتون کو اس کی چھوٹی بہن کے ساتھ اغوا کرکے الشمیسی میں واقعے ایک مکان میں لے گئے جہاں دو مزید ملزمان موجود تھے جنھوں نے خاتون کو اجتماعی طور پرجنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

Ur.mehrnews.com 

فلم/ ایران کی امدادی ٹیموں کی طرف سے جہاز کا ملبہ تلاش کرنے کی کوششیں جاری

ایران کے صوبہ یاسوج کی صعب العبور پہاڑیوں میں ایران کا مسافر بردار طیارہ گر کر کل تباہ ہوگيا جس کو تلاش کرنے کے لئے امدادی کارروائیاں دوسرے دن بھی جاری ہیں علاقہ میں موسم خراب ہونے کی وجہ سے امدادی کارکنوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ظریف ماسکو پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

یمن میں امارات کے 12 فوجی ہلاک

یمن کے صوبہ تعز میں یمنی فورسز نے امارات کی 4 بکتر بند گاڑیاں تباہ کردی ہیں جس کے نتیجے میں امارات کے 12 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

اسرائیل کی فوجی طاقت کا طلسم ٹوٹ گیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے این بی سی نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی فوجی طاقت اور ناقابل شکست ہونے کا طلسم باطل ہوگیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم کی موجودگی میں حضرت زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سےدوسری شب میں مجلس عزا

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام (ص) کی نور نظرحضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔