ایران اور ترکی کے صدور کی ٹیلیفون پرعفرین کے بارے میں گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ٹیلیفون پر شام کے شہر عفرین اور ادلب میں جاری کشیدگی کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔