World News in Urdu
Февраль
2018

Новости за 20.02.2018

Ur.mehrnews.com 

ایشیا میں چند جانبہ فوجی مشقیں

تھائی لینڈ میں ایشیا کی چند جانبہ بڑی فوجی مشقیں ہورہی ہیں جن میں دشوار شرائط میں زندہ رہنے کے طریقوں کی مشق کرائی جارہی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

مذاکرات اور دہشت گردی ایک ساتھ نہیں چل سکتے

ہندوستانی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کو خارج از امکان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مکالمہ اور انتہا پسندی ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔

Ur.mehrnews.com 

تہران میں تخریبکاروں کے حملے میں 5 پولیس اہلکار شہید/ 300 تخریبکار گرفتار

اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران میں تخریبکاروں اور بلوائیوں کے حملے میں 5 پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں جبکہ پولیس نے صبر و تحمل کامظاہرہ کرتے ہوئے 300 تخریبکاروں اور بلوائیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم کی موجودگی میں حضرت زہرا (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام (ص) کی پارہ جگرحضرت فاطمہ زہرا (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم کی موجودگی میں حضرت فاطمہ (س) کی شہادت کی مناسبت سے تیسری مجلس عزا

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام (ص) کی پارہ جگرحضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے تیسری مجلس عزا منعقد ہوئی۔