لاہورسیشن کورٹ میں وکیل کی فائرنگ سے 2 وکلاء ہلاک
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہورمیں سیشن کورٹ میں وکیل کی فائرنگ سے 2 وکلاء ہلاک ہوگئے جب کہ فائرنگ کرنے والے وکیل کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔