World News in Urdu

اہواز میں دو گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ اور تدفین

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خوزستان کے شہر اہواز میں پیام نور یونیورسٹی ميں دو گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ اور تدفین میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

Читайте на сайте