World News in Urdu

شہید تہرانی مقدم اسکوائر پر فاطمی عزاداروں کا عظیم اجتماع

پیغمبر اسلام (ص) کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے شہید تہرانی مقدم اسکوائر پر فاطمی عزاداروں کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔

Читайте на сайте