World News in Urdu

رہبر معظم کی موجودگي میں حضرت زہرا (س) کی یاد میں مجلس شام غریباں

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی یاد میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی ، جس میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔

Читайте на сайте