World News in Urdu

جاپان کی ایک جھیل میں امریکی جنگی طیارے نے پٹرول کے 2 ٹینکس گرا دیئے

جاپانی وزارت دفاع نے امریکی جنگی طیارے سے پٹرول کے 2 ٹینکس ایک جھیل میں گرنے کے واقعہ کے حوالے سے تشویش کا اظءار کرتے ہوئے امریکہ سے وضاحت طلب کی ہے۔

Читайте на сайте