World News in Urdu

ایران کی بین الاقوامی قوانین کے دائرے میں علاقہ میں امن و ثبات قائم رکھنے کی کوشش جاری

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع آذربائیجان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آذربائیجان کے وزير دفاع کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران بین الاقوامی قوانین کے دائرے میں علاقہ میں امن و صلح قائم رکھنےکی کوششیں جاریر کھےگا۔

Читайте на сайте