World News in Urdu

شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو امریکی نوکر قراردیدیا

شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش کو امریکہ کا نوکر اور غلام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل امریکی نقش قدم پر چل رہے ہیں۔

Читайте на сайте