گرگان کے امام جمعہ کی شہداء اور جانبازوں کے اہلخانہ سے ملاقات
گرگان کے امام جمعہ اور صوبہ گلستان میں ولی فقیہ کے نمائندے آیت اللہ سید کاظم نور مفیدی نے شہداء اور جانبازوں کے اہلخآنہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔