طالبان کے حملے میں 18 افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک
افغانستان میں وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 18 سکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں ۔