World News in Urdu
Февраль
2018

Новости за 24.02.2018

Ur.mehrnews.com 

ہمارا سیاست اور پارلیمنٹ میں ورود اسلامی مزاحمت کی حمایت کی غرض سے ہے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان میں حوزہ علمیہ امام مہدی (عج) کی تاسیس کو لبنان کی تاریخ میں اہم قراردیتے ہوئے کہا کہ ہم اسلامی مزاحمت کی حمایت کی غرض سے سیاست اور پارلیمنٹ میں وارد ہوئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

عادل الجبیر کو فلسطینی تنظيم حماس کا منہ توڑ جواب

فلسطینی تنظیم حماس نے سعودی عرب کے امریکہ نواز وزیر خارجہ عادل الجبیر کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے وزير خارجہ نے اسرائيل کو فلسطینیوں کے مزید قتل عام کے سلسلے میں تشویق کی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کی نظر میں قطر کی کوئی اہمیت نہیں

سعودی عرب کے بادشاہی دربار کے اعلی مشیر سعود القحطانی نے قطر کی تحقیر کرتے ہوئےدعوی کیا ہے کہ سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر کے نزدیک قطر کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔

Ur.mehrnews.com 

افغان حکومت کا 36 ہزار اہلکاروں پر مشتمل نئی ملیشیا تشکیل دینے کا اعلان

افغانستان کی وزارت دفاع نے تقریباً 36 ہزار اہلکاروں پر مشتمل ایک نئی ملیشیا تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے جو ان علاقوں میں تعینات کی جائے گی جنھیں فوجی کارروائیوں کے دوران طالبان کے قبضے سے آزاد کرایا گیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کا اسرائیل کے 70 ویں یوم تاسیس پر اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان

امریکی وزارت خارجہ کے مطابق امریکہ کا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس میں رواں سال مئی میں اسرائیل کے یومِ تاسیس کے موقع پر کھول دیا جائے گا اور امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے سفارتخانہ منتقل کرنے کے حکمنامہ پر دستخط کردیئے ہیں۔