World News in Urdu

میانمار کی حکومت نےروہنگیا مسلمانوں کے 55 دیہات تباہ کردیئے

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ سال نومبر سے اب تک میانمار حکومت نے روہنگیا مسلمانوں کے 55 دیہات صفحہ ہستی سے مٹادیئے ہیں۔

Читайте на сайте