World News in Urdu

امریکہ داعش کو عراق اور شام سے دوسری جگہ منتقل کررہا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے خطے میں دہشت گردی کے فروغ میں امریکہ کے کلیدی کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ داعش کو اب شام اور عراق سے دوسری جگہ منتقل کررہا ہے۔

Читайте на сайте