اسپین میں پتھر لگنے سے ایک پولیس اہلکار ہلاک
اسپین میں فٹبال میچ کے دوران مداح آپس میں لڑ پڑے، پولیس کی مداخلت پر مشتعل شائقین کے پتھراؤ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔