World News in Urdu

عراق کا امریکہ سے کرکوک کے فراری گورنر کو واپس کرنے کا مطالبہ

عراقی ترکمن اسلامی یونین کے سکریٹری جنرل نے امریکہ اور انٹر پول سےمطالبہ کیا ہے کہ وہ کرکوک کے فراری گورنر نجم الدین کریم کو عراقی حکومت کے حوالے کریں۔

Читайте на сайте