World News in Urdu
Февраль
2018

Новости за 25.02.2018

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کا کنٹرول لائن سے ملحقہ آبادی کے انخلا کا منصوبہ

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت نے ایل او سی پر ہندوستان کی حالیہ فائرنگ اور شہریوں کے جانی نقصان کے پیش نظر کنٹرول لائن کے ساتھ مقیم آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کیلیے انخلا کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

شام جنگ میں عام شہریوں کی ہلاکت میں اضافہ

حالیہ دنوں میں شام میں جاری جنگ کے دوران عام شہریوں کی ہلاکت میں اضافہ ہوا ہے وہابی دہشت گرد عام شہریوں کو بے دردی اور بے رحمی کے ساتھ قتل کررہے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

کپل سیبل نے وزیر اعظم مودی کودنیا کا سب سے مہنگا چوکیدار قراردیدیا

ہندوستانی کانگریس کے سینئررہنما کپل سیبل نے وزیر اعظم نریندرمودی کو دنیا کا سب سے مہنگا چوکیدار قراردیتے ہوئے پنجاب نیشنل بینک میں 11 ہزار 300 کروڑ روپے کے مبینہ گھپلے کی تحقیقات اور وزارت خزانہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سلامتی کونسل میں شام میں ایک ماہ کی جنگ بندی کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں 30 روزہ جنگ بندی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرتے ہوئےکہا ہے کہ اس عرصہ میں امدادی اور طبی سامان متاثرہ علاقوں تک پہنچایا جائے گا جبکہ جنگ بندی کا اطلاق دہشت گردوں پر نہیں ہوگا۔