World News in Urdu

جرمنی کا مہاجرین کو قبول نہ کرنیوالے ممالک کو یورپی فنڈ نہ دینے کا مطالبہ

جرمن چانسلرانجیلا میرکل نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو چاہیے کہ وہ اپنی رکن ریاستوں کو مہیا کیے جانے والے فنڈز کو ان ممالک کی طرف سے تارکین وطن کو اپنے ہاں قبول کرنے سے مشروط کر دے۔

Читайте на сайте