امریکہ میں سیلاب کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک 25.02.2018 15:41 Ur.mehrnews.com امریکہ کے جنوب اور وسط مغربی حصوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب آگیا ہے جبکہ امریکی ریاست کینٹکی میں ایک خاتون ہلاک ہو گئی ہے۔