ایرانی فضائیہ کے سربراہ پاکستان پہنچ گئے 26.02.2018 08:57 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے سربراہ امیر حسن شاہ صفی ایک اعلی فوجی وفد کے ہمراہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔