امریکہ میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی 26.02.2018 14:09 Ur.mehrnews.com امریکہ کی مختلف ریاستوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب آگیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا ہے۔