اسلام آباد میں ایرانی فضائیہ کے سربراہ کی پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے سربراہ جنرل حسن شاہ صفی پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔